منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

  (سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ انصاری۔ انھوں نے نبی ﷺ کی خدمت کی ہے اور آپ کا کام کر دیا کرتے تھے ان کی حدیث محمد بن منکدر نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت جابر سے روایت کی ہے کہ ایک انصاری جوان جس کا نام ثعلبہ بن عبدالرحمن تھا اسلام لایا اور وہ نبی ﷺ کی خدمت کیا کرتا تھا (ایک روز) رسول خدا ﷺ نے اس کو کسی انصاری م ۔۔۔۔
محفوظ کریں