منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ انصاری۔ اور بعض لوگ ان کو بلوی کہتے ہیں۔ انصار کے حلیف تھے ان سے ان کے بیٹے عبداللہ اور عبدالرحمن ابن عبید اللہ بن کعب بن مالک نے روایت کی ہے۔ عبدالحمید بن جعر نے عبداللہ بن ثعلبہ سے روایت کی ہے کہ انھوںنے کہا میں نے عبدالرحمن بن کعب بن مالک کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ جو شخص کسی مسلما ۔۔۔۔
محفوظ کریں