جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی بلتعہ۔ بھائی ہیں حاطب بن ابی بلتعہ کے۔ نبی ﷺ کا زمانہ انھوں نے پایا تھا مگر ان کی اکثر روایتیں صہابہ سے ہیں یہ ترمذی کا قول ہے۔ ان کا تذکرہ ابن دباغ اندسلی نے کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں