منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن علاء کنانی۔ ان کا تذکرہ ابوبکر بن ابی علی نے لکھاہے اور کہا ہے کہ ابو احمد عسال نے ان کا تذکرہ کیا ہے۔ ہمیں ابو موسی محمد بن ابی بکر بن ابی عیسی اصعنانی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ہمارے والدنے خبر دی وہ کہتے تھے مجھ سے علی بن عباس نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن عمر بن ولید کند ۔۔۔۔
محفوظ کریں