جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

ابن حارث بن حرام بن کعب بن غنم بن کعب بن سلمہ بدر میں نبی ﷺ کے ہمراہ شریک تھے اور طائف میں شہید ہوئے یہ ابن مندہ کا قول ہے اور ابو نعیم نے ثعلبہ بن جذع کے تذکرہ میں جو کچھ لکھا ہے وہ بیان ہوچکا اسی تذکرہ میں انھوں نے اپنی سند سے موسی بن عقبہ سے اور انھوں نے ابن شہاب سے شرکائے بدر کے ناموں میں خزرج س ۔۔۔۔
محفوظ کریں