منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

    ابن صعیر اور ان کو بعض لوگ ابن ابی صغیر بن عمرو بن زید بن سنان بن مہتجن بن سلامان بن عدی بن صعیر بن حراز بن کاہل بن عذرہ بن سعد بن ہذیم قضاعی عذری حلیف بنی زہرہ کہتے ہیں۔ ان سے ان کے بیٹے عبداللہ اور عبدالرحمن بن کعب ابن مالک نے روایت کی ہے۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے بیان کیا ہے کہ ان ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں