جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

  (سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو۔ ابن اسحاق نے ان کا تذکرہ اس وفد میں کیا ہے جو رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوا تھا جن کو زید بن حارثہ نے قبیلہ جذام سے بعد ان کے مسلمان ہو جانے کے قید کر لیا تھا اور رسول خدا ﷺ نے ان کے چھوڑ دینے کا حکم دیا اور یہ کہ جو کچھ ان سے لیا گیا ہے ان کو واپس کر دیا جائے۔ ان کا تذکرہ ابن دبا ۔۔۔۔
محفوظ کریں