منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو بن محصن انصاری۔ بنی مالک بن نجار سے ہیں پھر بنی عمرو بن مبذول میں ان کا شمار ہوا۔ بدر میں سریک تھے اور ابو عبید ثقفی کیہمراہ جسر کے دن شہید ہوئے۔ یہ موسی بن عقبہ کا قول ہے۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا نسب ایس طرح بیان کیا ہے اور ابو عمر نے کہا ہے کہ ثعلبہ بن عمرو بن عبید بن محصن ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں