منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثوبان (رضی اللہ عنہ)

    کنیت ان کی ابو عبدالرحمن۔ انصاری ہیں۔ ان کی حدیث محمد بن حمیر نے عباد بن کثیر سے انھوں نے ابن کثیر سے انھوں نے یزید بن خصیفہ سے انوں نے مہمد بن عبدالرحمن بن ثوبان سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا سے رویت کی ہے ہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص ۔۔۔۔
محفوظ کریں