منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثوبان (رضی اللہ عنہ)

  ابن سعد۔ کنیت ان کی ابو الحکمہمیں یحیی بن محمود بن سعد ثقفی نے کتابۃ اپنی سند سے ابوبکر بن ابی عاصمس ے رویت کر کے خبر دی وہ کہتے تھے ہمس ے یعقوب بن حمید نے عبید اللہ بن عبداللہ اموی سے انھوں نے عبدالحمید بن جعفر سے انھوں نے عمر بن حکم بن ثوبان سے انھوں نے اپنے چچا سے انھوں نے ثوبان سے روایت ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں