منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثوبان (رضی اللہ عنہ)

    رسول خدا ﷺ کے غلام ہیں۔ یہ ثوبان بیٹے ہیں بجدد کے اور بعض لوگ کہتے ہیں حجدر کے بیٹے ہیں۔ کنیت ان کی ابو عبداللہ ہے اور بعض لوگ ابو عبدالرحمن کہتے ہیں مگر پہلا ہی قول زیادہ صحیح ہے یمن کے قبیلہ حمیر سے ہیں اور بعض لوگ انھیں مقام سراہ کا رہنے والا کہتے ہیں جو ایک موضع ہے مکہ اور یمن کے د ۔۔۔۔
محفوظ کریں