منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثور (رضی اللہ عنہ)

  یزید بن ثور سلمی کے والد ہیں کنیت ان کی ابو امامہ ہے۔ انھوں نے خود اور ان کے بیٹے یزید اور ان کے پوتے عن بن یزید نے (رسول خدا ﷺ سے) بیعت کی ہے۔ یہ محمد بن جعفر مطین کا قول ہے انھوں نے ان کا نام ثور بتایا ہے ہمیں یحیی بن ابی الرجاء یعنی محمود بن سعد نے اپنی سند سے ابن ابی عاصم تک خبر دی اور مح ۔۔۔۔
محفوظ کریں