بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) تلب (رضی اللہ عنہ)

 ابن ثعلبہ بن ربیعہ بن عطیہ بن اخیف۔ اخیف کا نام مجفر بن کعب بن عنبر بن عمرو بن تیم بن مرتمیمی ہیں عنبتری ہیں۔ خلیفہ بن خیاط نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے۔ اور ابن قانع نے کہا ہے کہ اخیف بن حارث بن مجفر۔ بصرے میں رہتے تھے۔ شعبہ کہتے تھے ان کا نام ثلب ہے ثاے مثلثہ کے ساتھ مگر شعبہ کی زبان میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں