بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) تمیم (رضی اللہ عنہ)

  ابن غیلان بن سلمہ ثقفی۔ ان کا نسب ان کے والد کے بیان میں آئے گا۔ بعض لوگوںکا بیان ہے کہ یہ رسول کدا ﷺ کیزمانے میں پیدا ہوچکے تھے۔ ان سے ان کے بیٹے فضل نے رویتکی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے ابو سفیان بن حرب کو اور مغیرہ بن شعبہ کو اور ایک اور شخص کو جو انصاری تھا یا خالد بن ولید تھے بھیجا ۔۔۔۔
محفوظ کریں