بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) تمیم (رضی اللہ عنہ)

    ابن حجر کنیت ان کی ابو اوس اسلمی۔ یہ قبیلہ اسلم کی بستی میں عرج کی طرف سے آکے اترا کرتے تھے۔ یہ محمد بن سعد کاتب واقدی کا قول ہے۔ یہ تمیم جریدہ بن سفیان کے دادا ہیں ابن مندہ اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ ابن سعد کو وہم ہوگیا صحیح وہ ہے جو ایاس بن مالک بن اوس بن عبداللہ بن حجر نے اپنے والد ۔۔۔۔
محفوظ کریں