بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) تمیم (رضی اللہ عنہ)

    ابن حمام انصاری۔ جنگ بدر میں شہید ہوئے اور ان کے اور ان کے ساتھیوں کے حق میں یہ آیت نازل ہوئی ولا تقولوا لمن یقتل فی سبیل اللہ اموات (٭ترجمہ جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کئے جائیں ان کو مردہ نہ کہو) انکا ذکر ابن مندہ نے کیا ہے اور اس کو محمد بن مروان سے انوں نے محمد بن سائب سے انھوںنے اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں