بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

  (سیدنا) تمیم (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارث بن قیس بن عدی بن سعد بن سہم قرشی سھی۔ حبش کے مہاجرین میں سے تھے اور سرزمیں شامکی مقام اجنادین میں شہید ہوئے یہ بھائی ہیں سعید اور ابو قیس اور عبد اللہ اور سائب کے یہ سب بیٹے حارث کے تھے۔یہ سب لوگ اسلام لائے تھے۔ ان کا ایک چھٹا بھائی اور تھا جو بدر کے دن گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ان کا ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں