بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) تمیم (رضی اللہ عنہ)

    ابن جراشہ۔ ثقی ہیں۔ ابن ماکولا نے ذکر کیا ہے کہ یہ نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے آئے تھے اور ان سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا میں نبی ﷺ کے حضور میں قبیلہ ثقیف کے وفد کے ساتھ آیا تھا ہم سب لوگ اسلام لائے اور ہم نے آپ سے درخواست کی کہ آپ ہمارے لئے ایک تحریر لکھ دیں جس میں چند باتوں کی اجازت ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں