جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

(سیدنا) تمیم (رضی اللہ عنہ)

  ابن سعد۔ تمیمی۔ یہ قبیلہ تمیم کے وفد میں تھے جو رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوا تھا یہ سب لوگ اسلام لائے۔ ابو موسینے ان کا تذکرہ مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں