بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) تمیم (رضی اللہ عنہ)

    ابن سلمہ۔ ان کی حدیث خالد حذاء نے بواسطہ ایک شخص کے ان سے روایت کی ہے ہ انھوںنے کہا اس حال میں کہ ہم نبی ﷺ کے پاس تھے کہ یکایک ایک شخص آپ کے پس سے لوٹا میں نے اسے پشت کی طرف سے دیکھا کہ وہ عمامہ باندھے ہوئے تھے اس نے اپنا عمامہ کچھ پیچھے بھی لٹکایا تھا میں نے پوچھا کہ یارسول اللہ یہ کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں