بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) تمیم (رضی اللہ عنہ)

    ابن زید۔ عبداللہ بن زید انصاری مازنی کے بھائی ہیں۔ کنیت انک ی ابو عباد ہے۔ ان کا شمار اہل مدینہم یں ہے ان سے ان کے بیٹے عباد نے روایت کی ہے۔ ہمیں حیی بن محمود بن سعد ثقفی نے اجازۃ اپنی اسناد سے ابن ابی عاصم تک خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابن ابی شیبہ نے اور ابو بشر یعنی بکر بن خلف نے خبر د ۔۔۔۔
محفوظ کریں