بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدناعبید رضی اللہ عنہ

یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھے۔ان سے سلیمان تیمی نے روایت کی ہے۔ہم کو ابومنصوریعنی مسلم بن علی ابن محمد معدل نے خبردی وہ کہتے تھے کہ ہم کو محمد بن محمدجہنی نے خبردی وہ کہتے تھے ہم کوابونصر یعنی احمد بن عبدالباقی طوق نے خبردی وہ کہتے تھے ہم کوابوالقاسم بن مرجی نے خبردی وہ کہتے تھے ہمیں اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں