پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیّدناعبید ابن رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ

 زرقی۔ان کا نسب ان کے والد کے تذکرے میں بیان ہوچکاہے۔یہ مدینہ میں رہتے تھے بعض لوگوں نے کہاہے کہ انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہے ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے ہم کوابواحمدیعنی عبدالواحد ابن علی نے اپنی سند کے ساتھ ابوداؤد سجستانی سے نقل کرکے خبردی وہ کہتے تھے ہم سے ہارون بن عبدا ۔۔۔۔
محفوظ کریں