ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا عبید ابن سلیم رضی اللہ عنہ

   بن حضاراشعری ہیں ابوموسیٰ کے چچاتھے ان کی کنیت ابوعامرتھی۔یہ اپنی کنیت ہی سے مشہورتھے۔ہم نے ان کا نسب ابوموسیٰ یعنی عبداللہ بن قیس کے نام میں ذکرکیاہے ہم ان کا حال ان کی کنیت میں یہاں سے زیادہ بیان کریں گے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں