ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدناعبید ابن عمر رضی اللہ عنہ

 بن صالح رعینی پھرذبحانی ہیں ان کو لوگوں نے صحابہ میں ذکرکیاہے یہ فتح مصر میں شریک  تھے اس کوابوسعید بن یونس نے لکھاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھاہے۔ان سے کوئی روایت نہیں ہے میراخیال ہے کہ یہ عبیدوہی عرکی ہیں جن کاتذکرہ ان سے پہلے بیان ہوچکاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں