جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیّدناعبید ابن وہب رضی اللہ عنہ

 کنیت ان کی ابوعامرتھی اشعری ہیں غزوہ اوطاس کے واقعہ۸ھ میں شہیدہوئے بیان کیا گیاہے کہ دریدبن صمہ نے ان کوشہیدکیاتھامگریہ صحیح نہیں ہے کیوں کہ درید(اس زمانہ میں) ایسے بوڑھے ہوچکے تھے کہ خود اپنی حفاظت سے معذورتھے وہ کیونکرکسی کو قتل کرسکتے تھے ان کے لیے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے دعائے مغفرت ۔۔۔۔
محفوظ کریں