پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیّدناعبید ابن وحی جہضمی رضی اللہ عنہ

 بصری ہیں ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے اوران کی سند حدیث میں بھی اختلاف ہے یحییٰ بن اسحاق سلجینی نے سعید بن زید سے انھوں نے ابوعینیہ کے غلام واصل سے روایت کی ہے اوراس کو عمروبن عاصم نے حماد بن سعیدبن زید سے انھوں نے واصل سے انھوں نے یحییٰ بن عبیدسے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ابوہریرہ سے ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں