نصری ہیں بعض کہتےہیں کہ ان کا نام عبدہ تھا۔ہم ان کوذکرکرچکے ہیں ان کی کنیت ابوولید تھی ان سے صرف ابواسحاق سبیعی نے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔