منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدناعبیدہ ابن مالک رضی اللہ عنہ

 بن ہمام بن معاویہ ہم نے ان کا نسب مرثدہ کے نام میں ذکرکیاہے یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد میں آئےتھے اوراسلام لائے تھے ان کوابن کلبی نے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) ۔۔۔۔
محفوظ کریں