جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیّدناعبیدہ ابن مسہر رضی اللہ عنہ

انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہے۔ان کی حدیث اسمٰعیل بن ابی خالد نے ابوزرعہ بن عمربن جریرسے روایت کی ہے ان کاذکر عبدہ کے نام میں گذرچکاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) ۔۔۔۔
محفوظ کریں