اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدناعبیدہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ

   بعض لوگوں نے ان کوابن قیس سلمانی کہاہے۔قبیلہ مراد کی ایک شاخ ہے ان کی کنیت ابومسلم تھی اوربعض نے کہاہے کہ ان کی کنیت ابوعمروتھی یہ ایک بزرگ فقیہ ہیں عبداللہ بن مسعودکے شاگردتھے پھرحضرت علی  رضی اللہ عنہ کےساتھ رہے انھوں نے حضرت ابن مسعود اور حضرت علی اور حضرت عمرسے روایت کی ہے ( رض ۔۔۔۔
محفوظ کریں