ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدناعبیدہ ابن عمروکلابی رضی اللہ عنہ

کلابی ہیں بعض نے ان کانام عبیدہی بیان کیاہے ہم نے ان کو عبید اورعبیدہ کے نام میں صحیح طور سے بیان کیاہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) ۔۔۔۔
محفوظ کریں