ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر رضی اللہ عنہ

  ان سے ان کے بیٹے عبیدنے روایت کی ہے کہ انھون نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہ پوچھے تھےتوآپ نے فرمایاکہ توہین اللہ کے ساتھ شرک کرناجادوکرنااورکسی کوناحق مارڈالنااور سود کھانااوریتمیم کا مال کھانا اورجہاد ے بھاگنااورپاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا اورمسلمان والدین کی نافرمانی کرنااو ۔۔۔۔
محفوظ کریں