اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمیر بن حرام بن عمرو رضی اللہ عنہ

  بن جموح بن یزید بن حرام بن کعب بن غنم بن سلمہ انصاری ۔سلمی۔بدرمیں شریک تھے یہ واقدی اورابن کلبی اورابن عمارہ کا قول ہے ۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں