جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمیر ابن عامربن مالک رضی اللہ عنہ

   بن خنساء بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجار انصاری خزرجی۔کنیت ان کی ابوداؤد تھی۔بدرمیں شریک تھے۔اس کو عروہ اورابن شہاب اورابن اسحاق نے بیان کیاہے۔ہمیں عبداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے شرکائے بدرکے ناموں میں روایت کرکےخبردی کہ  بنی خنسابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں