ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر ابن فروخ رضی اللہ عنہ

  ۔جعفرمستغفری نے کہاہے کہ یحییٰ بن یونس نے ان کا نام اسی طرح لکھاہےاورابوموسیٰ نے کہاہے کہ میرے نزدیک یہ  عرس ابن عمیرہ کے والد ہیں اورانھوں نے ایک حدیث عدی بن عدی سے روایت کی ہے کہ انھوں نےکہا ہم سےہمارے ایک غلام نے بیان کیااس نے ہمارے دادا کو یہ کہتےہوئےسناتھاکہ اللہ تعالیٰ کسی خاص شخص ۔۔۔۔
محفوظ کریں