ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر ابن حبیب بن حباثہ رضی اللہ عنہ

   اوربعض لوگ ان کو خماشہ کہتے ہیں وہ بیٹے تھے جویبربن عبدبن عنان بن عامر بن خطمہ کے انصاری خطمی ہیں۔ابوجعفرخطمی محدث کے داداہیں ابوجعفرکانام عمیر بن یزیدبن عمیر تھا۔بیان کیا جاتاہے کہ یہ ان لوگوں میں تھے جنھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے درخت کے نیچے بیعت کی تھی وہ کہتےتھے کہ اے میر ۔۔۔۔
محفوظ کریں