ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر ابن حارث رضی اللہ عنہ

   ازدی۔کنیت ان کی ابوظبیان تھی۔ابن شاہین نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ اسمعیل بن خالدازدی سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے حفیرہ بن عبداللہ سے انھوں نے ابوظبیان یعنی عمیربن حارث ازدی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں اپنی قوم کے چند لو ۔۔۔۔
محفوظ کریں