ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمیر ابن حارث رضی اللہ عنہ

   بن ثعلبہ بن حارث بن حرام بن کعب بن غنم بن کعب بن سلمہ بن سعدانصاری خزرجی سلمی۔بدرمیں شریک تھےیہ موسیٰ بن عقبہ کا قول ہے ہمیں عبیداللہ بن احمد بن علی نے اپنی سند یونس بن بکیر تک پہنچاکرخبردی وہ ابن اسحاق سے ان لوگوں کے نام میں جو خاندان بنی سلمہ سے غزوہ بدرمیں شریک تھے عمیر بن حارث بن ثع ۔۔۔۔
محفوظ کریں