ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر ابن حصین رضی اللہ عنہ

   اہل نجران سے ہیں یہ نجران کے لوگوں میں جو زمانہ ردت میں اسلام پر قائم رہےتھے ان کاتذکرہ ابوعلی نے ابوعمرپراستدراک کرنے کے لیے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)
محفوظ کریں