جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمیر ابن جدعان۔ رضی اللہ عنہ

  جعفرمستغفری نے ان کا تذکرہ لکھاہےاورانھوں نے قتادہ سے انھوں نے حسن بصری سے انھوں نے ابوساسان یعنی حصین بن منذر سے انھوں نے مہاجر بن قنفذ سے انھوں نے عمیر بن جدعان سے روایت کی ہے کہ انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کوسلام کیااس وقت آپ وضو کررہے تھےآپ نے سلام کا جواب نہ دیاجب وضو سے فراغت ۔۔۔۔
محفوظ کریں