بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمیر ابن جودان رضی اللہ عنہ

   عبدی۔ان سے محمد بن سیرین نے اوران کے بیٹے اشعث بن عمیر نے روایت کی ہے۔ یہ صحابی ہیں یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت کرتےہیں اوربعض لوگ ان کو صحابی کہتےہیں۔ ہمیں یحییٰ بن محمودنے اجازۃً اپنی سند ابوبکریعنی احمد بن ابی عمروتک پہنچاکرخبردی وہ کہتےتھے ہم سے ابوبکربن ابی شیبہ نے بیان ۔۔۔۔
محفوظ کریں