ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر ابن مالک رضی اللہ عنہ

  ۔ابن شاہین نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔سفیان ثوری نےاسماعیل بن سمیع سے انھوں نے عمیر بن مالک سے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے عرض کیاکہ یارسول اللہ جہامیں اپنےباپ کے قتل کو مجھے موقع ملاتھامگرمیں نے درگذرکی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سکوت فرمایاپھردوسرے شخص نے کہایارسول اللہ جہاد میں میں نے اپنے والد کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں