ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمیرابن مالک رضی اللہ عنہ

   حازمی۔قبیلۂ ہمدان کے وفد کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئے تھے جبکہ آپ غزوۂ تبوک سے لوٹ کرآئے تھے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مالک بن نمط کے نام میں ذکرکیاہے۔واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں