ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیرابن نیارانصاری رضی اللہ عنہ

  ۔بعض لوگوں کابیان ہے کہ یہ ابوبردہ بن نیار کے بھتیجے ہیں۔غزوہ بدرمیں شریک تھے۔ان کا شماراہل کوفہ میں ہے ان سے ان کے بیٹے سعد نے روایت کی ہے۔ان کی حدیث میں اختلاف ہے۔وکیع نے سعد بن سعیدثعلبی سے انھوں نے سعید بن عمیرسے انھوں نے اپنے والد سےجواہل بدرمیں سےتھےروایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی ۔۔۔۔
محفوظ کریں