ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر ابن قویم رضی اللہ عنہ

   ان کاشماراہل کوفہ میں ہے ان کی حدیث شعبہ اورمسعر نے عبیداللہ بن حسن سے انھوں نے عبدالرحمن ابن معقل سے انھوں نے غالب بن حراورعمیربن نویم سے روایت کی ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاکہ یارسول اللہ اب ہمارے پاس سواگدھوں کے اورکوئی چیزباقی نہیں رہی حضرت نے فرمایا کہ فربہ گدھوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں