ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمیر ابن رباب بن حذیفہ رضی اللہ عنہ

   بن مہشم بن سعیدبن سہم۔یہ کلبی اورابن اسحاق کا قول ہےاورواقدی نے کہا ہے کہ یہ عمیربیٹے ہیں رباب بن حذافہ بن سعید بن سہم کے اورزبیرنے کہاہے کہ رباب بن مہشم کی اولاد سے عمیر بن رباب بن مہشم بن سعید بن سہم قریشی سہمی تھے۔سابقین اسلام میں سے تھےان لوگوں میں سے تھےجنھوں نے حبش اورمدینہ کی طرف ۔۔۔۔
محفوظ کریں