ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر ابن سعد بن عبید رضی اللہ عنہ

  بن نعمان بن قیس بن عمرو عوف ۔اس کو ابونعیم نے واقدی سے نقل کیاہے اورابو نعیم نے کہاہے کہ بعض لوگ ان کو عمیر بن سعد بن شہید بن عمروبن زید بن امیہ بن زید انصاری کہتےہیں ابن مندہ نے اسی نسب کوبیان کیاہے فلسطین میں رہتےتھےابن کلبی نے کہاہے کہ عمیر بن سعد بن عبید بن قیس بن عمروبن زید بن امیہ۔بدرمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں