ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر ابن سعید رضی اللہ عنہ

  خاندان بنی عمروبن عوف سے ہیں۔یہ جلاس بن سوید کی بی بی کے بیٹے ہیں ۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہے کہ ابن شاہین نے ان کا ذکرکرکے بیان کیاہے کہ ہم سے موسیٰ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہمیں عبداللہ نے خبردی وہ کہتےتھےکہ ہم سے ابن سعد نے ایساہی بیان کیا۔ میں کہتاہوں کہ یہ دونوں تذکرہ ابوموسیٰ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں