ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر ابن سلمہ رضی اللہ عنہ

  ۔ضمری۔صحابی ہیں۔ان کاشمار اہل حجاز میں ہے ان کے صحابی ہونے میں اختلاف کیاگیاہے۔ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجازۃً ابی خازم سے انھوں نے یزید بن ہاد سے انھوں نے محمود بن ابراہیم سے انھوں نے عیسیٰ بن طلحہ سے انھوں نے عمیربن سلمہ سے  روایت کرکے بیان کیاوہ کہتے تھےایک روز ہم رسول خدا صلی اللہ علیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں